شادی کی تقریبات میں طعام تک پہنچنا ایک مشکل کام ہوتا ہے۔ اگر آپ ایک لمبی قطار کے ذریعہ طعام تک پہنچنے کی کوشش کریں تو آگے پیچھے کے لوگ سیاسی سوالات کی بھرمار کردیتے ہیں۔ اس بھرمار سے نمٹتے ہوئے آپ اپنی پلیٹ میں کچھ ڈالنے میں کامیاب…
جس کے پاس کھونے کیلئے کچھ نہ ہو وہ اپنے طاقتور دشمن پر فتح پانے کیلئے موت کو اپنا ہتھیار بنا لیتا ہے ۔ فلسطینیوں کی مزاحمتی تنظیم حماس کو بہت اچھی طرح پتہ تھا کہ اسرائیل پر ایک بڑے حملے کا نتیجہ غزہ کی تباہی کی صورت میں نکل سکتا ہے لیکن…
پچاس سال پہلے اکتوبر 1973ءمیں یہودیوں کے مقدس دن یوم کِپور پر مصر، شام اور کچھ دیگر عرب ممالک کے اتحاد نے اسرائیل پر حملہ کردیا تھا۔ حملے کا مقصد ان علاقوں کو واپس لینا تھا جن پر 1967ء میں اسرائیل نے قبضہ کرلیاتھا۔ امریکا فوری طور پر…
یہ 1929ء کی بات ہے افغانستان کے حکمران امیر امان اللہ خان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا اور حبیب اللہ بچہ سقہ نے اقتدار پر قبضہ کرلیا۔افغانستان میں خانہ جنگی شروع ہو گئی۔علامہ اقبال افغانستان کے حالات پر بہت پریشان تھے کیونکہ اس زمانے میں…
یہ ایک ناکام محبت کی سچی کہانی ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار ہمارے دور کے ایک نامور کالم نگار اور مصنف راجہ انور صاحب ہیں جنہوں نے اپنی محبوبہ سے اس کی بے وفائی کا انتقام ایک کتاب کی صورت میں لیا۔
راجہ صاحب اپنی محبوبہ کو لمبے لمبے خط…
نواز شریف کو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے انجام سے ڈرایا جا رہا ہے۔
نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر مینار پاکستان کے سائے تلے ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرنا چاہتے ہیں۔ انہیں مشورہ دیا گیا کہ وہ ایئرپورٹ سے جلوس کی صورت میں…
یہ ایک ایسے باپ کی کہانی ہے جس نے اپنی جوا ن بیٹی کی عزت بچانے کیلئے اسے خود گاؤں کے کنویں میں پھینک دیا۔ باپ نے اپنی بیٹی کی عزت تو بچالی اپنا ذہنی توازن کھو دیا۔ اس بدقسمت باپ کا نام ماسٹر سالک تھا جو امرتسر کے اسلامیہ ہائی سکول…