Browsing Category

Hamid Mir

Find here Urdu Columns of Hamid Mir

خان صاحب! کچھ تو بولو – حامد میر

hamid-mir
یہ جنوری 2019ء کی ایک سرد شام تھی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے دفترسے فون آیا کہ اگر کل صبح وقت ہو تو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آپ سے ملاقات کرنا چاہیں گے۔میں نے فون کرنے والے کو بتایا کہ کل صبح میرے لئے اسلام آباد سے لاہور آنا مشکل ہو…

باپ کے بھی باپ – حامد میر

hamid-mir
انسان خطا کا پتلا ہے اور میں تو بہت ہی خطا کار ہوں۔ اپنی خطا پر معافی مانگنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتا۔ آج مجھے ایک خطا کا اعتراف کرنا ہے اور میری وجہ سے کسی کا دل دکھا تو میں اس سے معافی مانگنا چاہتا ہوں۔ یہ آج سے پانچ برس پہلے کی…

قرآن کی فریاد – حامد میر

hamid-mir
قرآن پاک کی توہین کو کیسے روکا جائے؟ یہ وہ اہم سوال ہے جو صرف مسلمانوں میں نہیں بلکہ اب غیر مسلموں میں بھی زیربحث ہے۔ سوئیڈن میں قرآن پاک کی توہین پر غیر مسلموں میں تشویش کا احساس ہمیں حال ہی میں برسلز کے دورے میں ہوا جہاں یورپی یونین…

جھوٹ بولے کوا کاٹے – حامد میر

hamid-mir
عجیب زمانہ آ گیا ہے۔ سچ بولنا ایک خوبی نہیں بلکہ بہت بڑی خامی بن چکاہے کیونکہ سچ بولنے والے اکثر اوقات ہار جاتے ہیں۔جھوٹ بولنے والے آپ کو لاجواب کر دیتے ہیں۔ آپ بھی اپنے ارد گرد ایسے لوگوں کو جانتے ہونگے جو اپنے جھوٹ سے آپ کو لاجواب…

چمگادڑ، ناگن اور صحافی- حامد میر

hamid-mir
برسلز پریس کلب کے پُرسکون ماحول میں خالد حمید فاروقی کی آنسو بھری آنکھیں میرا پیچھا کرتی رہیں۔ وہ جب بھی ملتا تو برسلز پریس کلب آنے کی دعوت دیتا۔ پورے یورپ میں متحرک اس صحافی دوست سے کبھی پیرس، کبھی برلن، کبھی جنیوا اور کبھی ایمسٹرڈم…

برسلز میں کیا سازش ہوئی؟- حامد میر

hamid-mir
ہمارے ’’چاچا خواہ مخواہ‘‘ جناب نصرت جاوید نے اپنے کالم ’’برملا‘‘ میں کچھ صحافی دوستوں کے حالیہ دورہ برسلز کے بارے میں پھیلائے گئے خطرناک سازشی مفروضوں کا پردہ چاک کیا ہے۔ جناب نصرت جاوید ہمارے ان سینئرز میں شامل ہیں جن کا پرنٹ اور…

کپڑے بچانے ہیں – حامد میر

hamid-mir
یہ کوئی نئی کہانی نہیں ہے۔ یہ کہانی کئی دہائیوں سے دہرائی جا رہی ہے۔ اس کہانی کے کردار اور ان کا انجام کچھ مختلف ہوتا ہے لیکن کہانی کا سبق یہ ہے کہ پاکستان میں جمہوریت ہو یا مارشل لا لیکن یہ طے ہے کہ صحافت ایک بہت خطرناک پیشہ ہے۔ یہ سبق…