Browsing Category

Irshad Bhatti

عقلمندیاں! – ارشاد بھٹی

irshad bhatti
حاضر ہیں کپتان ٹیم کی سوا تین سالہ ’عقلمندیاں‘، ویسے تو بچے بچے کو یہ ’عقلمندیاں‘ ازبر ہو چکیں پھر بھی دل چاہ رہا سب ’عقلمندیاں‘ ایک جگہ اکٹھی کردوں تاکہ آنے والے وقتوں میں کوئی ان ’عقلمندیوں‘ سے مستفید ہونا چاہے تو اسے اِدھر اُدھر…

کپتان کے 3 مغالطے ! – ارشاد بھٹی

irshad bhatti
کپتان کو تین مغالطے، 3غلط فہمیاں، 3خوش فہمیاں ،پہلا مغالطہ ،غلط فہمی، خوش فہمی، اس وقت اندرونی وبیرونی طاقتورقوتوں ،اداروں، عوام کے پاس ان کے علاوہ کوئی چوائس، آپشن نہیں ، اس کا وہ کئی بار آف دا ریکارڈ اظہارکر چکے۔ ان کے خیال…

خدا خیر کرے! – ارشاد بھٹی

irshad bhatti
گزشتہ سوا تین برسوں میں عمران خان سے علی امین گنڈا پور تک ہرروز ریاستِ مدینہ کی باتیں، آئے روز رسول ؐ اللّٰہ کی مثالیں، ہر دوسرے دن صحابہ کرام ؓ کے تذکرے، سیاسی بھاشنوں کو ایسے مذہبی تڑکے کہ جنرل ضیاء الحق کی یادیں تازہ ہوجائیں،…

آپ کی مرضی! – ارشاد بھٹی

irshad bhatti
جیسے یہ یقین ہو گیا کہ موجودہ تمام سیاسی قیادت کی امامت میں اصلی جمہوریت ،اصلی ووٹ کی عزت ، اصلی سویلین بالادستی کی منزل پانا ناممکن ،ویسے یہ یقین بھی ہوگیا کہ موجودہ تمام سیاسی قیادت ذہنی ،اندرونی طور پر خودمختار ،آزاد، مضبوط…

محسن کشی – ارشاد بھٹی

irshad bhatti
پہلے یہ پڑھیے، ہم نے محسن پاکستان سے ان کی زندگی میں کیا سلوک کیا۔ پرویزمشرف دور، افواہیں زوروں پرکہ ڈاکٹر اے کیو خان کیخلاف کچھ ہونے والا، ان دنوں ڈاکٹر صاحب کا دفتر پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں تھا۔ ایک دن میں ان سے ملنے گیا،…

کپتان جی شکریہ! – ارشاد بھٹی

irshad bhatti
عمران خان کی 22سالہ جدوجہد کے دوبنیادی نکات ،ریفارمز، بلاامتیازاحتساب، تحریک انصاف منشور کے دو بڑے وعدے ،ایک ادارہ جاتی اصلاحات ،دوسرا، چوروں ،ڈاکوؤں ،لٹیروں کو نشانِ عبرت بنانا،عمران خان نے بیسوؤں مرتبہ کہا اقتدارملا اداروں کو…

پنڈورا لیکس کو بس دفنانا باقی رہ گیا! – ارشاد بھٹی

irshad bhatti
سوئس لیکس، دبئی لیکس، پانامہ لیکس، 25والیمز جعلی اکاؤنٹس منی لانڈرنگ گھپلے، 10والیمز جعلی اکاؤنٹس منی لانڈرنگ دس نمبریاں، حدیبیہ، ایون فیلڈ، العزیزیہ، فلیگ شپ ڈاکے، 56کمپنی رُولے، آشیانہ ٹھگیاں، ادویات اسکینڈل، آٹا گندم ہیر…