اگر سوچا جائے! – ارشاد بھٹی
اگر سوچا جائے تویہ ضمنی انتخاب سب کی آنکھیں کھولنے ، سب کو نیند سے جگانے اور سب کو جھنجھوڑنے کیلئے کافی۔سب سے پہلے حکومت اورتمام سیاسی جماعتوں کو شاباش، ہر الیکشن کے بعد رونا دھونا، لٹے گئے، مارے گئے، دھاندلی ہوگئی، ساڈا مینڈیٹ…