Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

یہ تبدیلی واقعی تبدیلی ہے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ڈومیل ضلع بنوں کی تحصیل ہے‘ اس میں دو ماہ قبل ایک واقعہ پیش آیا اور یہ واقعہ آگے چل کر ٹھیک ٹھاک فساد کا باعث بن گیا‘ علاقے کی غریب خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد لینے جاتی تھیں‘ علمائے کرام کو یہ حرکت غیر شرعی محسوس ہوئی۔…

ارجنٹائن تمام – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ترتونی فیملی (Tortoni) کا تعلق اٹلی سے تھا‘ یہ لوگ اٹھارہویں صدی میں اٹلی سے فرانس شفٹ ہوئے اور خوراک اور کافی کے بزنس میں قدم رکھ دیا‘ خاندان نے 1800 میں پیرس کے بلیوارڈ ڈی اٹالینز پر کیفے ترتونی کے نام سے پہلی کافی شاپ کھولی‘ یہ…

ارجنٹائن کی اچھائیاں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
اور ایک قبر پر روزانہ پادری اپنے عملے کے ساتھ آتا ہے‘ قبر پر ’’ہولی واٹر‘‘ کا چھڑکاؤ کرتا ہے اور پھر تابوت کے کنارے کھڑے ہو کر دیر تک بائبل کی تلاوت کرتا ہے‘ یہ رسم بھی 70 سال سے جاری ہے۔ پتا چلا باباجی نے انتقال سے قبل چرچ بنوایا…

دنیا کا مہنگا ترین قبرستان – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
بیونس آئرس ارجنٹائن کا دارالحکومت بھی ہے اور سب سے بڑا شہر بھی‘ ملک کی کل آبادی ساڑھے چار کروڑ ہے اور اس میں سے ڈیڑھ کروڑلوگ بیونس آئرس میں رہتے ہیں‘ یہ ملک رقبے کے لحاظ سے پاکستان سے اڑھائی گنا بڑا جب کہ آبادی میں چارگنا چھوٹا ہے‘آپ اس…

انٹار کٹیکا تک – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
قطب جنوبی کے ہمسائے میں ٹرین کا سفر بھی حیران کن تجربہ تھا‘ دائیں بائیں پہاڑی گلیشیئر تھے‘ دامن میں جنگل تھا اور جنگل میں جگہ جگہ دریا اور جھیلیں تھیں اور ان کے ساتھ جنگلی گھوڑے چر رہے تھے‘ جنگل میں گھوڑوں کی مختلف نسلیں آوارہ پھر رہی…

دنیا کے آخری سرے پر – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
آب شاروں کا علاقہ حیران کن تھا‘ چھوٹے سے علاقے میں ساڑھے تین سوآب شاریں بہہ رہی تھیں‘ ندیاں اور جھرنے ایمازون سے آتے ہیں اور پہاڑوں سے نیچے چھلانگ لگا دیتے ہیں‘ میں آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں ایمازون کے جنگل ارجنٹائن‘ پیراگوئے اور برازیل…

ارجنٹائن کی آبشاریں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’ویزے کے بغیر دو ملکوں میں جانا خطرناک ہو سکتا ہے‘‘ ڈرائیور نے کندھے اچکا کر جواب دیا‘ سہیل مقصود نے حیران ہو کر پوچھا ’’کیا مطلب‘ تمام سیاح ہمارے سامنے جا رہے ہیں‘‘ ڈرائیور نے ہنس کر جواب دیا ’’لیکن ان میں کوئی پاکستانی نہیں ہے۔…