Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

چلتے چلتے- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’بھائی جی تسی کتھے دے او‘‘ اس کے ماتھے پر پسینہ تھا اور وہ پریشانی میں دائیں بائیں دیکھ رہا تھا‘ میں نے مسکرا کر اس کی طرف دیکھا‘ اس کا حلیہ اور کپڑے اچھے تھے۔ وہ جینز‘ جیکٹ اور جاگرز میں تھا‘ بال بھی اچھے بنے ہوئے تھے اور وہ نہایا…

بادام کا درخت – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں نے ایک دن خواجہ صاحب سے عرض کیا ’’ہم لوگوں کے دھوکے سے کیسے بچ سکتے ہیں‘‘ فرمایا ’’یہ کام بہت آسان ہے‘ آپ لالچ ختم کر دو‘ دنیا کا کوئی شخص آپ کو دھوکا نہیں دے سکے گا‘‘ میں نے عرض کیا ’’جناب ذرا سی وضاحت کر دیں‘‘۔ فرمایا ’’ ہم…

ملک کو ویلے لوگوں سے بچائیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں چند ماہ قبل کپڑے کی ایک دکان پر گیا‘ دکان دار سر پکڑ کر بیٹھا تھا‘ پوچھنے پر اس نے بتایا‘ میرا بیٹا پی ٹی آئی کے جلسے میں گیا تھا‘ جلسے کے بعد اس نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی اور اسے پولیس پکڑ کر لے گئی‘ میں اب اس کے لیے پریشان…

یہ تبدیلی واقعی تبدیلی ہے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ڈومیل ضلع بنوں کی تحصیل ہے‘ اس میں دو ماہ قبل ایک واقعہ پیش آیا اور یہ واقعہ آگے چل کر ٹھیک ٹھاک فساد کا باعث بن گیا‘ علاقے کی غریب خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد لینے جاتی تھیں‘ علمائے کرام کو یہ حرکت غیر شرعی محسوس ہوئی۔…

ارجنٹائن تمام – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ترتونی فیملی (Tortoni) کا تعلق اٹلی سے تھا‘ یہ لوگ اٹھارہویں صدی میں اٹلی سے فرانس شفٹ ہوئے اور خوراک اور کافی کے بزنس میں قدم رکھ دیا‘ خاندان نے 1800 میں پیرس کے بلیوارڈ ڈی اٹالینز پر کیفے ترتونی کے نام سے پہلی کافی شاپ کھولی‘ یہ…

ارجنٹائن کی اچھائیاں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
اور ایک قبر پر روزانہ پادری اپنے عملے کے ساتھ آتا ہے‘ قبر پر ’’ہولی واٹر‘‘ کا چھڑکاؤ کرتا ہے اور پھر تابوت کے کنارے کھڑے ہو کر دیر تک بائبل کی تلاوت کرتا ہے‘ یہ رسم بھی 70 سال سے جاری ہے۔ پتا چلا باباجی نے انتقال سے قبل چرچ بنوایا…

دنیا کا مہنگا ترین قبرستان – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
بیونس آئرس ارجنٹائن کا دارالحکومت بھی ہے اور سب سے بڑا شہر بھی‘ ملک کی کل آبادی ساڑھے چار کروڑ ہے اور اس میں سے ڈیڑھ کروڑلوگ بیونس آئرس میں رہتے ہیں‘ یہ ملک رقبے کے لحاظ سے پاکستان سے اڑھائی گنا بڑا جب کہ آبادی میں چارگنا چھوٹا ہے‘آپ اس…