Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

کوبے مسجد اور اسٹیک – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
کوبے شہر چار وجوہات سے پورے جاپان میں مشہور ہے‘ پہلی وجہ کوبے بیف ہے‘ کوبے میں ایک خاص قسم کی گائے پروان چڑھتی ہے جس کا گوشت انتہائی لذیذ اور نرم ہوتا ہے‘ جانوروں کو شہر سے باہر خاص فارم ہاؤسز میں رکھا جاتا ہے۔ ان کے لیے گرمیوں میں…

یہ میرے ساتھ نہیں ہو سکتا – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
اصفہانی خاندان کا تعلق کلکتہ سے تھا‘ یہ لوگ کلکتہ کے انتہائی متمول خاندانوں میں شمار ہوتے تھے‘ ابو الحسن کا تعلق اسی اصفہانی خاندان سے تھا‘ یہ کیمبرج میں پڑھتے تھے‘ وہاں قائداعظم کی تقریر سنی‘ قائداعظم کے عاشق ہوئے اور باقی زندگی…

بہت بہت مبارک ہو – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
(نوٹ:یہ کالم میں نے 9 جنوری 2018 کو تحریر کیا تھا‘اس میں خاور مانیکا صاحب اور بشریٰ بی بی کی بیک گراؤنڈ تھی اور اس وقت بشریٰ بی بی کی عمران خان سے تازہ تازہ شادی ہوئی تھی جس پر اس وقت ایک بحران پیداہوا تھا‘ اب یہ بحران چھ سال بعد دوبارہ…

وہ جنگ جس میں شکست کا اندیشہ ہو – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
وہ ڈھانچے کی طرف کمر کر کے کھڑی تھی اور طالب علموں کو 6اگست 1945کی اس صبح کی خوف ناک کہانی سنا رہی تھی جب امریکا نے ہیروشیما پر تاریخ کا پہلا ایٹم بم گرایا تھا‘ وہ کہانی سناتی جاتی تھی اور روتی جاتی تھی‘ میں خاموشی سے سائیڈ پر کھڑا تھا…

پروفیسر اطہر محبوب – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
مجھے دسمبر 2019میں ایک فون آیا‘ دوسری طرف سے نہایت تہذیب اورشائستگی کے ساتھ بتایا گیا ’’میں پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب بول رہا ہوں‘‘ یہ نام اورآوازاجنبی تھی‘ میں نے عرض کیا ’’ڈاکٹر صاحب میں آپ کی کیا خدمت کر سکتا ہوں؟‘‘ پروفیسر صاحب نے…

٢٣ سال بعد (پارٹ ٹو) – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ہم میں سے90 فیصد لوگ فوکسی کے انجن کی طرح لیٹ اسٹارٹ ہوتے ہیں‘ میں بھی ان میں شامل ہوں اور ڈاکٹر شہزاد رانا بھی‘ یہ بھی ’’لیٹ اسٹارٹر‘‘ ہیں لیکن جب یہ اسٹارٹ ہوئے تو انھوں نے کمال کر دیا۔ ماس کمیونی کیشن میں ایم اے کیا‘ یونیورسٹی میں…

٢٣ سال بعد – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
نومبر کی 11 تاریخ کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے مجھے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازا‘ اس کے لیے اسپیشل کانووکیشن کا انتظام کیا گیا تھا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے جب ڈگری سونپی اور پورے ہال نے تالیاں بجائیں تو میری آنکھوں میں…