Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

گنڈا پور جیسی توپ- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ہم تھوڑی دیر کے لیے جنوری 2022 میں واپس چلے جاتے ہیں‘ عمران خان اس وقت وزیراعظم تھے‘ قومی اسمبلی میں ان کی 125نشستیں تھیں اور یہ سینیٹ میں 24ارکان کے ساتھ پہلے نمبر پر تھے‘ پنجاب‘ کے پی‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ان کی حکومتیں…

اب ہار مان لیں- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
خواجہ سعد رفیق دو نسلوں سے سیاست دان ہیں‘ ان کے والد خواجہ محمد رفیق پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی اور پاکستان اتحاد پارٹی کے سربراہ تھے‘ یہ 20 دسمبر 1972 کو ائیرمارشل اصغر خان کی کال پر بھٹو حکومت کے خلاف یوم سیاہ کے جلوس کی قیادت کر رہے تھے…

خودکش حملہ آور- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
وہ شہری یونیورسٹی تھی اور ایم اے ماس کمیونی کیشن کے فائنل ائیر کی کلاس تھی‘ میں لیکچر کے لیے وہاں گیا تھا‘ میں نے کلاس سے پوچھا ’’ وہ تمام خواتین وحضرات ہاتھ کھڑے کریں جنھیں ڈرائیونگ آتی ہے‘‘ ستر طالب علموں میں سے 12 طلباء اور طالبات…

برداشت – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
بات بہت معمولی تھی‘ میں نے انھیں پانچ بجے کا وقت دیا تھا‘ نوجوان چھ بجے پہنچے‘ میرے پاس وقت کم تھا‘ میرے ایک دوست نے سوا چھے بجے آنا تھا اور سات بجے میں نے ریکارڈنگ پر جانا تھا‘ میں نے ان سے عرض کیا ’’ آپ کے پاس پندرہ منٹ ہیں‘ آپ ان 15…

کیا ضرورت تھی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں اتفاق کرتا ہوں عدت میں نکاح کا کیس واقعی نہیں بنتا تھا‘ ریاست کو سیاسی معاملات کو اس سطح تک نہیں لانا چاہیے‘ توشہ خانہ‘ سائفر‘ 190ملین پاؤنڈز اور نو مئی کے مقدمات ہی کافی ہیں لہٰذا ایک بڑی سیاسی جماعت کے بین الاقوامی لیڈر کے گلے میں…

چینی ماڈل – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میرا جواب تھا ’’مجھے خطرہ ہے اگر آپ کی حکومت بن گئی تو میاں نواز شریف ماضی کی طرح اس بار بھی فوج سے لڑ پڑیں گے اور یوں آپ پانچ سال پورے نہیں کر سکیں گے‘‘ میرے میزبان نے ہنس کر کہا ’’جی نہیں‘ اس بار ایسا نہیں ہو گا‘ میاں نواز شریف پہلی…

وہ کون ہوگا؟ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
عثمان گل عمران خان کے وکلاء کے پینل میں شامل ہیں‘ یہ سائفر‘ توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز کے کیسز میں بشریٰ بی بی اور عمران خان کی وکالت کرتے ہیں‘ 29 جنوری پیر کو جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر کیس کی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل آئے‘ یہ…