Browsing Category

Sohail Warraich

گنتی پوری ہے! – سہیل وڑائچ

Sohail Warraich
کنفیوژن تو بہت ہے مگر تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کی گنتی پوری ہے، کئی ہفتوں سے کھوج لگایا جا رہا تھا کہ اپوزیشن کے پاس نمبر پورے بھی ہیں یا نہیں۔ اب آکر یہ واضح ہوگیا ہے کہ آصف زرداری نے اندر ہی اندر گنتی پوری کرلی ہے۔ دلچسپ…

نون کی کنفیوژن – سہیل وڑائچ

Sohail Warraich
آزاد کشمیر اور سیالکوٹ کے انتخابات میں نون لیگ کی شکست نے اُس کے بیانیے کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ نون کے بیانیے کی کنفیوژن نے بالآخر اسے مضمحل کر دیا ہے۔ شروع میں مزاحمتی بیانیہ اور مفاہمتی بیانیہ اسے…

آزاد کشمیر سے اشارے – سہیل وڑائچ

Sohail Warraich
وفاق میں برسر اقتدار پاکستان تحریکِ انصاف کی آزاد کشمیر میں جیت کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ گلگت بلتستان ہو یا آزاد کشمیر، دونوں جگہ کے ووٹرز وفاق میں برسر اقتدار جماعت ہی کو جتوانے کی روایت کے حامل ہیں۔ ووٹرز جائز طور پر یہ سمجھتے…

اگلے انتخابات کا خاکہ – سہیل وڑائچ

Sohail Warraich
گومگو چھوڑیں، سیدھی بات کریں۔ کوئی حادثہ نہ ہوا تو سیاست کا ہدف اب اگلے انتخابات ہیں۔ معاشی اشاریوں میں بہتری کے بعد سے عمران خان اور تحریک انصاف کو یہ اُمید ہو چلی ہے کہ وہ اگلا الیکشن جیت جائیں گے جبکہ پاکستان کے ماضی کا ریکارڈ…

ترین گروپ زندہ ہے! – سہیل وڑائچ

Sohail Warraich
چند روز پہلے جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی تو اندازہ ہوا کہ ترین گروپ پوری طرح زندہ ہے اور اپنے مستقبل کے سیاسی ایجنڈے پر غور کر رہا ہے۔ بجٹ اجلاس میں ان کی طرف سے بزدار کے حق میں ووٹ دینے سے ان کی الگ حیثیت ختم نہیں ہوئی انہیں…

فردوس عاشق چیمپئن ہیں! – سہیل وڑائچ

Sohail Warraich
ہماری محبوب رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق جدھر جاتی ہیں کشتوں کے پشتے لگا دیتی ہیں۔ کیا بیوروکریسی، کیا سیاست دان، انہوں نے سب کو آگے لگا رکھا ہے۔ سیالکوٹ فروٹ منڈی میں بیوروکریسی کی خبر لی تو اسلام آباد کے ایک ٹاک شو میں قادر مندو خیل…

ایک قدم آگے، دو قدم پیچھے – سہیل وڑائچ

Sohail Warraich
فیصلہ کرنا ہو کہ حکومت آگے جا رہی ہے یا پیچھے، تو کیسے طے کیا جائے ؟ ظاہر ہے دیکھنا ہوگا کہ وہ اپنے سیاسی موقف میں آگے بڑھتی ہے یا پیچھے ہٹتی ہے۔ موجودہ حکومت کی رفتار کا حال یہ ہے کہ یہ ایک قدم آگے چلتی ہے تو پھر دو قدم…