اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نواز شریف کا پہلا بیان

مسلم ن کے قائد نوازشریف نے کہاہے کہ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور اس حوالے سے میرا ضمیر مطمن تھا ، اللہ تعالی مجھے انصاف دے گا ۔

تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے سزا ءمعطلی کافیصلہ جاری ہونے کے بعدجیل سپرانٹنڈنٹ کے دفتر میں لیگی رہنماﺅں سے گفتگوکرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مجھے انصاف دے گا ۔ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور اس حوالے سے میرا ضمیرمطمن تھا ۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے یقین تھا کہ میں بے گناہ ہوں ۔انہوں نے کہا کہ اللہ حق اور انصاف کا ساتھ دیتاہے ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.