بیگم کلثوم نواز انتقال کرگئیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا لندن میں انتقال ہو گیا۔

شہباز شریف نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.