چینی وزیرخارجہ نے وزیراعظم عمران خان کو ایسا کام کرنے کی دعوت دے دی کہ جان کر آپکو بھی بے حد خوشی ہو گی

چینی وزیرخار جہ وانگ ای نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کو دورہ چین کی دعوت دے دی۔

چینی وزیرخارجہ کا وزیراعظم عمران خان کو دورہ چین کی دعوت دیتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کوبطورگیسٹ آف آنرچین میں ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپوبلانا چاہتے ہیں۔

اس سے قبل چینی وزیرخار جہ وانگ نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں چین کی جانب سے پاکستانی معیشت کے استحکام کیلئے حمایت کااظہار کیا گیاجبکہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سی پیک موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.