محکمہ صحت پنجاب نے دل کے سٹنٹس کی کم قیمت مقرر کردی

محکمہ صحت پنجاب نے دل کے سٹنٹس کی قیمت مقرر کردی ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سینٹرل پرچیز کمیٹی کی نگرانی میں سٹنٹس کی بڈنگ کی گئی جس کے بعد ڈرگ سٹنٹ کی قیمت ساڑھے 30 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔جبکہ بیئرمیٹل سٹنٹ 13 ہزار250 روپے کا ہوگا۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.