عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات،عمران خان نے پاک فوج کے سربراہ کو پارٹنر قراردیاتو جنرل باجوہ نے کیا جواب دیا؟سینئر صحافی صابر شاکر نے دعویٰ کردیا

موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات کو مثالی اور دونوں کو ایک پیج پر قراردیاجاتا ہے اور اب دونوں کے تعلقات کے بارے میں سینئر صحافی صابر شاکر نے بھی گفتگو کی ۔

اے آر وائے نیوز کے پروگرام ’الیونتھ آور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے صابر شاکر نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب وزیراعظم عمران خان صاحب کے پاس جاتے ہیں۔ عمران خان صاحب بڑی بے تکلفی سے کہتے ہیں کہ آپ ہمارے پارٹنر ہیں۔ پھر جنرل قمر جاوید باجوہ انہیں کہتے ہیں کہ نہیں سر، آپ میرے باس ہیں ،میں آپ کا ماتحت ہیں ،آپ میرے چیف ایگزیکٹو ہیں۔


Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.