وزیر اعظم بننے کے بعد دوسری بڑی خوشخبری۔۔۔۔ عمران خان کو 13 سالوں بعد ایسی خبر سُنا دی گئی جس کا وہ شدت سے انتظار کر رہے تھے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سمیت سابق 48 کرکٹرز کی پنشن میں 20 فیصد تک اضافے کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد انہیں ماہانہ 48 ہزار روہے موصول ہوں گے ، جبکہ اعجاز بٹ اور شفقت رانا کو ماہانہ 42ہزار روہے ملیں گے ،،

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کافی عرصے سے کرکٹرز کی پنشن میں اضافہ نہ کیا ، تاہم اب انہوں نے اعلان کیا ہے ، کہ تمام سبب سابق کرکٹرز کی پنشن میں اضافے کا فیصلہ کیا جائے گا ، جبکہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کے کزن ماجد خان کی پنشن میں بھی اضافہ کیا گیا ہے ، جس کے بعد انہیں ماہانہ 48 ہزار روہے موصول ہوں گے ، جبکہ اعجاز بٹ اور شفقت رانا کو ماہانہ 42 ہزار روہے ملیں گے ، پی سی بی نے سابق 48 کرکٹرز

کے لیے تقریباً 20 لاکھ روپے کی رقم مختص کی ہے اور اس اعتبار سے ایک سابق کرکٹر کو اوسطاً کم و بیش 40 ہزار روپے ملیں گے ، کھلاڑیوں کی پنشن میں کا انحصار ان کی عمر، تجربے اور دیگر عوامل کو دیکھتے ہوئے کیا جاتا ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2006 میں سابق ریٹائرڈ کرکٹرز کو پنشن دینے کا فیصلہ کیا تھا اور اس وقت 1978 سے قبل ریٹائر ہونے والے تمام ٹیسٹ کرکٹرز کو پنشن دینے کا اعلان کیا گیا تھا اور اس کے بعد اس فہرست میں مختلف سابق کرکٹرز کا اضافہ ہوتا رہا ہے ،،،

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.