بریکنگ نیوز: حکومت کی بڑی فتح ! کرپشن الزمات کی بناء پرسپریم کورٹ کا اپوزیشن لیڈرکو فوری ہٹانے کا حکم

امریکی ملک وینزویلا میں حالات دن گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید خراب ہو رہے ہیں ، اور اب خبر یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے ملک کے اپوزیشن لیڈر پر پابندی لگا دی ہے ، جس کے بعد ملک کے حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے ، اپوزیشن لیڈر پر کرپشن الزامات بھی تھے

وینزویلا کی سپریم کورٹ نے دستوری حکومت کے خلاف بغاوت کرنے اپوزیشن رہنما جون گائیڈو کے بینک اکاؤنٹ منجمد کرکے بیرون ملک سفر کی پابندی عائد کردی ہے،، تفصیلات کے مطابق جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں صدر نکولس مدورو کیخلاف احتجاج جاری ہے جبکہ حزب اختلاف کے حامیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی ہیں اور نکولس میڈورو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے،،وینزویلین سپریم کورٹ نے مذکورہ اقدام اپوزیشن رہنما جون گایئڈو کی جانب سے خود ساختہ طور پرر خود کو مملکت کا قائم مقام صدر اعلان کرنے ایک ہفتے بعد اٹھایا ہے،،وینزویلا کی اعلیٰ عدلیہ کے جج میخائل مورینو کا کہنا تھا کہ جون گائیڈو ریاست کے امن و

استحکام کیلئے خطرہ ہیں، تحقیقات مکمل ہونے تک اپوزیشن رہنما کو ملک سے باہر جانا منع ہے،، غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے سربراہ کی حیثیت سے جون گائیڈو کو مملکت کی کسی بھی عدالت میں پیشی سے استثنیٰ حاصل ہے جب تک سپریم کورٹ اس کے خلاف فیصلہ نہ دے،،خیال رہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی جون گائیڈو کے پشت پناہ ہیں جبکہ صدر نکولس ماڈورو کے اتحادیوں سمیت روس بھی دستوری حکومت حمایت کررہا ہے، اور اب اس خبر نے حالات مزید خراب کر دیئے ہیں

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.