پاکستانی اداکارہ میرا انتہائی پراسراربیماری میں مبتلا، بیٹھے بیٹھے کیا کام شروع کر دیتی ہیں؟

اداکارہ میرا کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ ایک پر اسرار بیماری میں مبتلا ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وہ اکثر چیزوں کو بھول جاتی ہیں بلکہ بعض اوقات تو اپنے انتہائی قریبی ممبرز کو بھی پہچاننے سے انکار کر دیتی ہیں ساتھ ہی ان کی یاداشت بھی کمز ور ہو گئی ہے وہ اکثر لوگوں کے نام بھی بھول جاتی ہیں اور کسی سے کہی گئی بات بھی یاد نہیں رہتی ساتھ ہی وہ بیٹھے بیٹھے اچانک ایسی حرکات کرتی ہیں

کہ جیسے اس کو یہ معلوم نہیں کہ اس کے آس پاس لوگ موجود ہیں۔ وہ اپنی اس بیماری کے حوالہ سے بہت پریشان ہیں اور ایک ماہر نفسیات سے اپنے علاج بھی کروا رہی ہیں۔ اس حوالہ سے جب ماہر نفسیات سے پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ شوبز کے لوگوں میں اکثر ایسی بیماری کے اٹیک ہوتے ہیں جس کی وجہ ان کی شہرت میں کمی اور انتہائی کا شکار ہونا ہے۔ یہ ایک عام بیماری ہے کم و بیش ہر بڑا آدمی اس بیماری میں مبتلا ہوتا ہے اور اکثر ماہر نفسیات سے اپنا علاج کرواتے ہیں۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.