بیٹے کی پیدائش کے بعد مکمل طور پر تبدیل ۔۔ثانیہ مرزا کی اچانک ایسی نئی تصویر سامنے آ گئی کہ دیکھ کر آپ بھی بس دیکھتے ہی رہ جائیں گے

پاکستانیوں کی نیشنل بھابھی اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سے پاکستانی بے حد محبت کرتے ہیں اور اس کا اظہار وہ ان کی سوشل میڈیا پر تصاویر کو شیئر اور لائک کر کے کرتے رہتے ہیں ۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کو اللہ تعالی نے بیٹے عطا فرمایہ اور ان کا گھر خوشیوں سے بھر گیا ۔ ثانیہ مرزا کا ماں بننے کے بعد وزن بھی کافی

بڑھ گیا تھا اور انہوں نے اب تقریبا ڈیڑھ ماہ کے بعد اپنی نئی تصویر جاری کی ہے جو کہ نہایت حیران کن ہے۔ ثانیہ مرزا نے ایکسرسائز کے ذریعے اپنا وزن نہایت حیران کن حد تک کم کر لیا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ وہ ٹینس کی دنیا میں جلد ہی دوبارہ قدم بھی رکھنے جا رہی ہیں، ثانیہ مرزا نے حاملہ ہونے کے دوران بھی کئی فوٹو شوٹس اور اشتہارات میں کام کیا جس کے باعث پوری دنیا کو ہی ان کے ہونے والے بچے کا انتظار تھا۔ ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کے کا نام اذہان رکھا

تھا ۔یاد رہے کہ ثانیہ مرزا کےگھر بیٹے کی پیدائش 30 اکتوبر کو بھارتی شہر حیدر آباد میں ہوئی تاہم اس سے قبل کہا جارہا تھا کہ ان کے بچے کی پیدائش کسی تیسرے ملک میں ہوگی ۔ شعیب ملک نے ٹویٹر کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سناتے ہوئے ماضی میں پیغام جاری کیا تھا کہ الحمداللہ، بیٹے کی ولادت پر بہت خوش ہوں، اہلیہ ثانیہ مرزا بھی خیریت سے ہیں۔ بالی ووڈ فلمساز فرح خان اور دیگر اہم شخصیات نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کو مبارکباد دی تھی ۔ ان دونوں کی شادی سال 2010 میں ہوئی تھی۔حاملہ ہونے کے سبب ٹینس کے کھیل کو وقفہ دیا تھا، سمجھاجاتا ہے کہ

2020میں ہونے والے ٹوکیوا ولمپکس میں دوبارہ میدان میں واپس ہوں گی۔حال ہی میں ثانیہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ وہ اپنے بچہ کا نام ’’مرزاملک ‘‘رکھیں گی۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.