Browsing Category

Orya Maqbool Jaan

Find here Urdu Columns of Orya Maqbool Jaan

انگریز سمجھتا ہے مسلماں ہے گداگر- اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
پوری دُنیا کو معاشی غلامی کی جکڑ بندیوں میں گرفتار کرنے کے لئے امریکی شہر بریٹن ورڈ میں نئے عالمی مالیاتی نظام کے تحت آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ اس دن یعنی 22 جولائی 1944ء سے لے کر آج تک اٹھہتر (78) سال گزر…

سی آئی اے: اب کیا کر سکتی ہے – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
بر اعظم افریقہ کی بدقسمتی اس کی غربت و افلاس نہیں بلکہ اس کا دُنیا بھر میں معدنیاتی اور زرعی دولت سے مالا مال ہونا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چھوٹے سے چھوٹے ملک نے بھی افریقہ کے علاقوں پر قبضہ کیا، وہاں سے لوگوں کو پکڑ کر غلام بنایا اور ان…

بھوک برداشت۔ توہین نہیں – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
تاریخ اس بات پر شاہد ہے کہ انقلابِ فرانس کے دس سالوں کے دوران، فرانس میں غربت اور بے روزگاری اپنے عروج پر تھی۔ صرف پیرس شہر میں چھ لاکھ سے زیادہ فقیر تھے، جو ہر راہ چلتے ہوئے صاحبِ حیثیت شخص کا ملبوس پکڑ لیتے تھے۔ اسی لئے فرانس میں…

سر ترے زانو پہ تھا اور مجھ کو یاد آیا کوئی – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
اقتدار کی خصلت میں آمریت رکھی ہوئی ہے۔ خواہ کوئی بادشاہ یا آمر فوج کے ذریعے علاقوں کو فتح کرے، اپنے ہی ملک پر قبضہ کرے، یا پھر جمہوری انداز میں لوگوں کے ووٹوں سے منتخب ہو کر مسندِ اقتدار پر قابض ہو جائے۔ گذشتہ صدی کے مشہور برطانوی…

سپریم کورٹ: ایک اور بغاوت کیس کی گونج…… (2) – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
میمو گیٹ سکینڈل کیس سپریم کورٹ کی تاریخ کا ایسا کیس تھا جس کے مدعیان میں حکومت نہیں بلکہ اہم سیاسی رہنما، نواز شریف، اسحاق ڈار، اقبال ظفر جھگڑا، جنرل عبدالقادر بلوچ اور غوث علی شاہ شامل تھے۔ مسلم لیگ (ن) کے ہاتھ میں میمو گیٹ کی…

سپریم کورٹ: ایک اور بغاوت کیس کی گونج – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
سپریم کورٹ میں جب سپیکر کے فیصلے کے خلاف دلائل تقریباً ختم ہو گئے اور وکلاء عدالت کو ایسا کوئی راستہ نہ دکھا سکے جسے اختیار کر کے سپریم کورٹ اس دیوار کو پھلانگ سکے، جو آئین کے آرٹیکل 69 نے پارلیمنٹ کی بالادستی کے قیام کے لئے سپیکر…

تمہیں نے دَرد دیا ہے، تمہی دوا دو گے – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
پاکستان کی آئینی تاریخ میں ’’پارلیمنٹ کی بالا دستی‘‘ ایک ایسا تصور ہے کہ جس کی چھائوں تلے سیاست دانوں نے آئین تخلیق کرتے ہوئے یا پھر اس میں ترامیم کرتے ہوئے، اپنے سینوں میں دبی ہوئی ’’خودمختاری‘‘ کی خواہش کا اظہار کرنے کی ہمیشہ…