ایک بج کر چھتیس منٹ پر وینٹی لیٹر پر اور پھر۔۔۔۔۔پورے ملک میں ہلچل،بانی ایم کیوایم الطاف حسین کے انتقال کی خبر کی حقیقت سامنے آگئی

ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین انتقال کر گئے ۔انتقال کے وقت کس حالت میں تھے؟ شام کی سب سے بڑی خبر ۔سوشل میڈیا پر تیزی سے الطاف حسین کے انتقال کی خبریں وائرل ہو رہی ہیں ۔ گو کہ تصدیق نہیں ہو سکی تاہم ان

پوسٹس میں بتایا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین انتقال کر گئے ۔انتقال کے وقت کس حالت میں تھے؟ شام کی سب سے بڑی خبر ۔سوشل میڈیا پر تیزی سے الطاف حسین کے انتقال کی خبریں وائرل ہو رہی ہیں ۔ گو کہ تصدیق نہیں ہو سکی تاہم ان پوسٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات 01:36 پر الطاف حسین وینٹی لیٹر پہ تھے جہاں ڈاکٹروں نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے ۔ واضح رہے کہ الطاف حسین کے انتقال کی خبریں 2016میں پھیلی تھیں تاہم بعد میں وہ خبریں محض افواہیں ثابت ہوئی تھیں لہٰذا موجودہ خبر کے حوالے سے بھی ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا ۔

File Name26
Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.