’یہ بے غیرتی۔۔۔‘ پاکستانی ماڈل مصباح ممتاز نے اپنی ایسی ’اخلاق باختہ‘ تصویر شیئر کروادی کہ پاکستانی آگ بگولا ہوکر اُن پر ٹوٹ پڑے

مشہور پاکستانی ماڈل مصباح ممتاز کی دلکش تصاویر آپ آئے روز دیکھتے ہوں گے لیکن گزشتہ روز انہوں نے اپنی ایک ایسی تصویر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کر دی کہ جسے دیکھ کر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین اپنا توازن ہی کھو بیٹھے ہیں۔

ویب سائٹ parhloکے مطابق مصباح ممتاز کی یہ تصویر فوٹوگرافر عمر بن نصار نے بنائی جس کے لیے جے سٹائل سٹوڈیو کے ایرک فین نے میک اپ و سٹائلنگ خدمات فراہم کیں۔ اس تصویر کے سامنے آتے ہی ہر طرف سے مصباح ممتاز پر تنقید کے تیر برسنا شروع ہو گئے۔

News 1531320483 3296

News 1531320483 8001
ایک سوشل میڈیا صارف نے مصباح کی اخلاقیات پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ” یہ بے غیرتی ہے! بے غیرتی اور بے حیائی ہاٹ نس ہوتی ہے ؟ “ ایک اور نے اپنی نفرت کا انحصار کرتے ہوئے مختصراً لکھا ” ننگی۔ ننگی۔ “ اور بہت سے صارفین تو ایسے بھی ہیں جنہوں نے تنقید سے بڑھ کر گالیاں دینے سے بھی گریز نہیں کیا۔

دوسری جانب کئی ایسے سوشل میڈیا صارفین بھی ہیں جنہوں نے تنقید کرنے اور گالیاں دینے والوں سے پوچھا ہے کہ اگر انہیں ایسی تصاویر سے اتنی ہی تکلیف ہوتی ہے تو وہ ان اداکاراو¿ں اور ماڈلز کو فالو کیوں کرتے ہیں؟ مشتعل سوشل میڈیا صارفین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ جل بھن کر خود کو ہلکان کرنے کی بجائے وہ ان اداکاراو¿ں اور ماڈلز کو فالو کرنا چھوڑ دیں تو یہ ا±ن کیلئے بہت مفید ہو گا۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.