پاکستان، افغانستان اور غزہ – حامد میر

hamid-mir
ایک دفعہ پھر پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں تلخی پیدا ہو چکی ہے۔یہ کوئی نئی بات نہیں 30ستمبر 1947ء کو افغانستان دنیا کا واحد ملک تھا جس نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی رکنیت کی مخالفت کی لیکن کچھ دنوں کے بعد اس مخالفت سے دستبردار ہو…

چلتے چلتے- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’بھائی جی تسی کتھے دے او‘‘ اس کے ماتھے پر پسینہ تھا اور وہ پریشانی میں دائیں بائیں دیکھ رہا تھا‘ میں نے مسکرا کر اس کی طرف دیکھا‘ اس کا حلیہ اور کپڑے اچھے تھے۔ وہ جینز‘ جیکٹ اور جاگرز میں تھا‘ بال بھی اچھے بنے ہوئے تھے اور وہ نہایا…

شامی سے ہمدردی، رضوان پر فخر – انصار عباسی

Ansar Abbasi
چند دن قبل بھارت کرکٹ ٹیم کے مسلمان بالر شامی نے ورلڈ کپ کے ایک میچ میں بہترین بائولنگ کی اور پانچ وکٹ حاصل کیے۔ پانچویں وکٹ لیتے وقت شامی نے خوشی میں پہلے آسمان کی طرف دیکھا اور پھر سجدہ کرنے کی خاطر بیٹھا لیکن فوری رک گیا اور سجدہ…

فیئر اینڈ فری الیکشن کیسے ہو؟ – حامد میر

hamid-mir
اس بحث کا اب کوئی فائدہ نہیں کہ جو الیکشن 6 یا 7 نومبر 2023ء کو ہونا تھا وہ 8 فروری 2024ء کو کیوں ہوگا؟ آئین پاکستان کے مطابق قومی اسمبلی ختم ہونے کے بعد 90 دن میں الیکشن کرانا تھا لیکن افسوس کہ آئین پر عمل نہ ہو سکا۔ صدر مملکت نے…

بادام کا درخت – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں نے ایک دن خواجہ صاحب سے عرض کیا ’’ہم لوگوں کے دھوکے سے کیسے بچ سکتے ہیں‘‘ فرمایا ’’یہ کام بہت آسان ہے‘ آپ لالچ ختم کر دو‘ دنیا کا کوئی شخص آپ کو دھوکا نہیں دے سکے گا‘‘ میں نے عرض کیا ’’جناب ذرا سی وضاحت کر دیں‘‘۔ فرمایا ’’ ہم…

کرکٹ تنازع کے پیچھے اصل لڑائی!! – انصار عباسی

Ansar Abbasi
مجھے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی موجودہ لڑائی کے پیچھے ایک بہت بڑا سکینڈل ہے جس کی تحقیقات کے لیے حکومت کو ایک JIT بنانی چاہیے۔ جو لڑائی نظر آ رہی اُس کے پیچھے دراصل ایک بڑی لڑائی ہے جو جوئے، سٹے اور کسینیو کمپنیاں سے متعلق ہے۔…

ٹشو پیپر – حامد میر

hamid-mir
ایک صحافی دوست بہت دنوں کے بعد ملاقات کیلئے آئے ۔کافی دیر تک ملکی سیاست پر گفتگو کے بعد اٹھتے اٹھتے بیٹھ گئے اور یاد دلایا کہ آپ کو چار سال پہلے وزیر اعظم ہائوس میں عمران خان کےساتھ ہونے والی وہ ملاقات یاد ہے جس میں آپکے ایک جملے نے…

ملک کو ویلے لوگوں سے بچائیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں چند ماہ قبل کپڑے کی ایک دکان پر گیا‘ دکان دار سر پکڑ کر بیٹھا تھا‘ پوچھنے پر اس نے بتایا‘ میرا بیٹا پی ٹی آئی کے جلسے میں گیا تھا‘ جلسے کے بعد اس نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی اور اسے پولیس پکڑ کر لے گئی‘ میں اب اس کے لیے پریشان…

یہ تبدیلی واقعی تبدیلی ہے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ڈومیل ضلع بنوں کی تحصیل ہے‘ اس میں دو ماہ قبل ایک واقعہ پیش آیا اور یہ واقعہ آگے چل کر ٹھیک ٹھاک فساد کا باعث بن گیا‘ علاقے کی غریب خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد لینے جاتی تھیں‘ علمائے کرام کو یہ حرکت غیر شرعی محسوس ہوئی۔…

عمران خان کی معافی تلافی کے امکانات؟ – انصار عباسی

Ansar Abbasi
پہلے یہ حقیقت تسلیم کر لینی چاہیے کہ موجودہ حالات میں سیاسی جماعتیں اور سیاستدان بہت کمزور ہوچکے ہیں اور اس کی بڑی وجہ 9 مئی ہے۔ جب عمران خان کی گرفتاری پر ملک کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے ووٹرز، سپورٹرز کی طرف سے ایک تسلسل کے…