ایس ایم ظفر صاحب کی یاد میں – حامد میر

hamid-mir
یاد نہیں ایس ایم ظفر صاحب سے پہلی ملاقات کب ہوئی تھی ۔اتنا ضرور یاد ہے کہ جب جنرل ضیاء الحق ہمارے والد پروفیسر وارث میر کی تحریروں سے تنگ آ گئے تو مارشل لا حکومت کی طرف سے پنجاب یونیورسٹی لاہور کی انتظامیہ کو ایک خط لکھا گیا جس میں یہ…

ارجنٹائن کی اچھائیاں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
اور ایک قبر پر روزانہ پادری اپنے عملے کے ساتھ آتا ہے‘ قبر پر ’’ہولی واٹر‘‘ کا چھڑکاؤ کرتا ہے اور پھر تابوت کے کنارے کھڑے ہو کر دیر تک بائبل کی تلاوت کرتا ہے‘ یہ رسم بھی 70 سال سے جاری ہے۔ پتا چلا باباجی نے انتقال سے قبل چرچ بنوایا…

اسکے آنے کے بعد؟- سہیل وڑائچ

Sohail Warraich
کوئی مانے یا نہ مانے اس کے آنے کے بعد سیاسی منظر نامہ بدل چکا ہے، مستقبل کی سیاسی سکیم واضح ہوچکی ہے، صاف نظر آ رہا ہے کہ اسے اقتدار دینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اس کے پاکستان میں اترتے ہی نگران حکومتوں کا سحر ٹوٹنا شروع ہوگیا…

بڑا پن – علی معین نوازش

ali-moeen-nawazish
میاں نواز شریف کی واپسی، اُن کے بھرپور استقبال اور گریٹر اقبال پارک میں تاریخ ساز جلسے نے مسلم لیگ (ن)کی سیاست میں ایک نئی روح پھونک دی ہے۔ مسلم لیگ(ن) کو اپنے جلسے سے ایسی ہی کامیابی کی اُمید تھی۔ یہی وجہ تھی کہ اس جلسے کیلئے بھرپور…

دنیا کا مہنگا ترین قبرستان – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
بیونس آئرس ارجنٹائن کا دارالحکومت بھی ہے اور سب سے بڑا شہر بھی‘ ملک کی کل آبادی ساڑھے چار کروڑ ہے اور اس میں سے ڈیڑھ کروڑلوگ بیونس آئرس میں رہتے ہیں‘ یہ ملک رقبے کے لحاظ سے پاکستان سے اڑھائی گنا بڑا جب کہ آبادی میں چارگنا چھوٹا ہے‘آپ اس…

وزیراعظم شہباز شریف! – انصار عباسی

Ansar Abbasi
نواز شریف کی واپسی ہو گئی۔ اُن کا جلسہ بھی کامیاب رہا۔ جلسہ میںجوتقریر کی، وہ بھی اُس ماحول کے مطابق تھی جس میں اُن کی واپسی ممکن ہوئی۔ چار سال قبل جب میاں صاحب پاکستان سے باہر گئے تو اُس وقت اُن کے اور اُن کی سیاسی جماعت کیلئے حالات…

نواز شریف کی تیسری واپسی – حامد میر

hamid-mir
چار سال پہلے نواز شریف کو ہوائی جہاز پر بیرون ملک روانہ کیا گیا تو میں نے ایک کالم لکھا تھا۔ کالم کا عنوان تھا ’’میں تمہیں بہت رلائوں گا‘‘۔ 21 نومبر 2019ء کو روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والے اس کالم میں کہا گیا تھا کہ ایک سزا یافتہ مجرم…

انٹار کٹیکا تک – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
قطب جنوبی کے ہمسائے میں ٹرین کا سفر بھی حیران کن تجربہ تھا‘ دائیں بائیں پہاڑی گلیشیئر تھے‘ دامن میں جنگل تھا اور جنگل میں جگہ جگہ دریا اور جھیلیں تھیں اور ان کے ساتھ جنگلی گھوڑے چر رہے تھے‘ جنگل میں گھوڑوں کی مختلف نسلیں آوارہ پھر رہی…

آج کے ہٹلرز! – انصار عباسی

Ansar Abbasi
بربریت اور حیوانیت نے انسانیت کو شکست دے دی۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ساتھ غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ ظلم کی نئی حدیں پار کی جا رہی ہیں۔ کل تک تین ہزار فلطینیوں جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی تھی کو شہید کیا جا چکا تھا اور گذشتہ رات…

جرمِ ضعیفی – حامد میر

hamid-mir
ابو العلاء المعری عربی زبان کے ایک عظیم شاعر اور فلسفی تھے۔اردو اور فارسی زبان کے ایک عظیم شاعر علامہ محمد اقبال نے ابو العلاء المعری کو مخاطب کرتے ہوئے چند اشعار کہے تھے جو آج بھی بہت مقبول ہیں اقبال نے کہا؎ افسوس صد افسوس کہ شاہیں…