ایک دفعہ پھر پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں تلخی پیدا ہو چکی ہے۔یہ کوئی نئی بات نہیں 30ستمبر 1947ء کو افغانستان دنیا کا واحد ملک تھا جس نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی رکنیت کی مخالفت کی لیکن کچھ دنوں کے بعد اس مخالفت سے دستبردار ہو…
اس بحث کا اب کوئی فائدہ نہیں کہ جو الیکشن 6 یا 7 نومبر 2023ء کو ہونا تھا وہ 8 فروری 2024ء کو کیوں ہوگا؟
آئین پاکستان کے مطابق قومی اسمبلی ختم ہونے کے بعد 90 دن میں الیکشن کرانا تھا لیکن افسوس کہ آئین پر عمل نہ ہو سکا۔ صدر مملکت نے…
ایک صحافی دوست بہت دنوں کے بعد ملاقات کیلئے آئے ۔کافی دیر تک ملکی سیاست پر گفتگو کے بعد اٹھتے اٹھتے بیٹھ گئے اور یاد دلایا کہ آپ کو چار سال پہلے وزیر اعظم ہائوس میں عمران خان کےساتھ ہونے والی وہ ملاقات یاد ہے جس میں آپکے ایک جملے نے…
ہم فلسطین کے یتیم اور بے سہارا بچے ہیں۔ نہیں معلوم ہم مزید کتنے دن زندہ رہیں گے۔ ہمارے گھر اسرائیلی بمباری میں تباہ ہوگئے، ہمارے والدین بمباری میں شہید ہوگئے، ہم وہ بچے ہیں جو اس بمباری میں زخمی ہو کر غزہ کے اسپتالوں میں پہنچے اور پھر…
یاد نہیں ایس ایم ظفر صاحب سے پہلی ملاقات کب ہوئی تھی ۔اتنا ضرور یاد ہے کہ جب جنرل ضیاء الحق ہمارے والد پروفیسر وارث میر کی تحریروں سے تنگ آ گئے تو مارشل لا حکومت کی طرف سے پنجاب یونیورسٹی لاہور کی انتظامیہ کو ایک خط لکھا گیا جس میں یہ…
چار سال پہلے نواز شریف کو ہوائی جہاز پر بیرون ملک روانہ کیا گیا تو میں نے ایک کالم لکھا تھا۔ کالم کا عنوان تھا ’’میں تمہیں بہت رلائوں گا‘‘۔ 21 نومبر 2019ء کو روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والے اس کالم میں کہا گیا تھا کہ ایک سزا یافتہ مجرم…
ابو العلاء المعری عربی زبان کے ایک عظیم شاعر اور فلسفی تھے۔اردو اور فارسی زبان کے ایک عظیم شاعر علامہ محمد اقبال نے ابو العلاء المعری کو مخاطب کرتے ہوئے چند اشعار کہے تھے جو آج بھی بہت مقبول ہیں اقبال نے کہا؎
افسوس صد افسوس کہ شاہیں…